افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ‘القاعدہ لیڈر ایمن الظواہری ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ لیڈر ایمن الظواہری مارے گئے‘ایمن الظواہری کی افغانستان میں موجودی گی پر امریکی کی جانب سے ڈرون حملہ کیاگیا‘اسینئرامریکی حکام کے مطابق کارروائی کے نتیجے کسی سویلین کی ہلاکت نہیں ہوئی،امریکی کی جانب سے کارروائی اتوار کوکی گئی،ایمن الظواہری نے اُسامہ بن لادن کی ہلات کے بعد ذمہ داری سنبھالی تھی۔افغانستان سے انخلاکے بعد امریکہ کی کابل میں یہ پہلی کارروائی ہے۔

تبصرے بند ہیں.