ہیمبرگ(سپو ر ٹس ڈیسک)اعصام الحق قریشی نے ہیمبرگ اوپن ٹینس کے ڈبلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔قومی ٹینس سٹار نے مالدووا سے تعلق رکھنے والے پارٹنر رادو البرٹ کے ہمراہ کھیلتے ہوئے برطانوی جوڑی جمی مرے اور نیل شپلسی کے خلاف مقابلے میںکامیابی حاصل کی۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.