اطالوی اداکار مشل مورون نے مجھے ڈیٹ آفر کی: میرا کا دعویٰ

سوشل میڈیا پر میرا کا ایک حالیہ انٹرویو سے لیا گیا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے

سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کا ایک حالیہ انٹرویو سے لیا گیا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں  میرا کو ہالی وڈ فلم 365 ڈیز کے اسٹار اداکار مشیل مورون سے متعلق انوکھا دعویٰ کرتے دیکھا گیا۔

 ایک انٹرویو کے دوران میرا نے انکشاف کیا ’کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہالی وڈ فل 365 ڈیز  اسٹار مشل مورون نے انسٹاگرام پر مجھے تلاش کرتے ہوئے پیغام بھیجا کہ وہ میرے ساتھ ڈیٹ پر جانے کے خواہشمند ہیں لیکن میں یہ سن کر گھبراگئی‘۔

تبصرے بند ہیں.