اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر د

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے آٹھ سو بیالیس ارب روپے فراہم کر دیئے۔

کراچی: () اسٹیٹ بینک کے مطابق سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کیا گیا۔ خریدے گئے بلز پر شرح منافع آٹھ فیصد سالانہ طے پائی ہے۔ سرمایہ کاروں نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لئے آٹھ سو بہتر ارب کی پیشکش فراہم کیں۔

تبصرے بند ہیں.