اسٹیبلشمنٹ مداخلت‘ فوری انتخابات کا اعلان کرے‘ شیخ رشید

ISLAMABAD: Federal Minister for Interior Sheikh Rasheed Ahmed addressing a press conference. INP

اسلام آباد:شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کر کے فوری انتخابات کا اعلان کرے، پی ٹی آئی کے تمام ارکان اگر سچے ہیں تو مستعفی ہو جائیں، نئے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے تک سازش میں ملوث جماعتوں پر پابندی لگائی جائے، عمران خان ہی وزیراعظم رہیں گے۔ وزیراعظم، تحریک عدم اعتماد کے بعد کیا ہوگا، آئین خاموش ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپوزیشن کے خلاف سیاسی جنگ کا اعلان کیا جائے۔ پہلا راستہ یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کر کے فوری انتخابات کرائے۔ کہ پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی مستعفی ہو جائیں، سازش میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات شروع کیے جائیں، سیاسی لڑائی سڑکوں پر پھیل چکی ہے، یہ کبھی ساتھ نہیں رہ سکتے، انتخابات رمضان کے بعد ہوں یا حج سے پہلے۔۔

تبصرے بند ہیں.