اسلام آبادہائیکورٹ‘پیکاآرڈیننس2022 خلاف آئین قرار

اسلام آباد:اسلام آبادہائیکورٹ نے پیکاآرڈیننس2022 خلاف آئین قراردےدیا‘چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے محفوظ فیصلہ سنایا‘چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے فیصلہ آج محفوظ کیاتھا‘اسلام آبادہائیکورٹ نے پیکاآرڈیننس کیخلاف درخواستیں منظورکرلیں‘ہتک عزت کوقابل دست اندازی جرم بنانیوالی پیکاشق 20 بھی کالعدم‘عدالت نے پیکاقانون پرایف آئی اے کااختیارسے تجاوزپرانکوائری کاحکم دیدیا‘سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے حکام کیخلاف انکوائری کرکے30روزمیں رپورٹ دے ،ایف آئی اے کی جانب سے پیکاسیکشن20 کے تحت درج مقدمات بھی خارج کردیئے گئے۔

تبصرے بند ہیں.