Latest National, International, Sports & Business News

اسامہ بن لادن کے بیٹے کی نائن الیون حملہ آور کی بیٹی سے شادی

لندن: 

اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن نے نائن الیون حملے کے اصل کردار محمد عطا کی بیٹی سے شادی کرلی ہے۔

 

برطانوی اخبار ’گارجیئن‘ کی رپورٹ کے مطابق اسامہ بن لادن کے بیٹوں احمد اور حسن العطاس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سوتیلے بھائی 29 سالہ حمزہ بن لادن نے نائن الیون حملے کے اصل کردار محمد عطا کی صاحبزادی سے شادی کرلی ہے۔

تبصرے بند ہیں.