لاہور (آن لائن)آ شیانہ کرکٹ گرو نڈ میں ڈیو ل ہنٹراور ینگ قلندرکے در میان دو ستانہ میچ کھیلا گیا ٹی ٹو ٹٹی میچ میں ڈیو ل ہنٹر کے کپتان نے ٹا س جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ڈیو ل ہنٹر کی ٹیم نے شاندار کررد گی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 154کے مجموعی سکور بنا کر مد مقا بل ٹیم کو میدان میں اتر تے کی دعو ت دی ، ینگ قلندر کے کپتان محمد آ صف نے اپنے تجربہ کی مہار ت سے فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے مخا لف ٹیم کے سکور کا حد ف چند و ٹو ں کے نقصان پر حا صل کرنے میں کامیاب ہو کر کامیا بی ینگ قلندرکے نام کرلی،
ینگ قلندر کی جانب سے سلیمان نے تین ، رانا اعجاز اور زین کے دو دو جبکہ ملک او یس نے تین و کٹیں حا صل کیں۔ 154کے تعقب میںینگ قلندر لڑکھڑا گئی، 86کے مجموعی سکور پر 7کھلا ڑی بیٹنگ کر کے لو ٹ چکے تھے کہ کپتان محمد آ صف نے زین بو ٹاکے سا تھ مل کر 21با لز پر 50رنز کی شاندار پاٹنر شپ قا ئم کر تے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کر دیا۔،میچ میں ملک او یس کو بہتر ین بو لر جبکہ ز ین بو ٹا کو مین آ ف میچ قرار دیا گیا۔
تبصرے بند ہیں.