آسٹریلیا میں متنازع کاربن ٹیکس ختم کر دیا گیا

آسٹریلیا نے کئی سالوں کی سیاسی بحث کے بعد متنازع کاربن ٹیکس کو ختم کر دیا ہے۔

سڈنی: (آن لائن) ایوان بالا سینٹ میں ٹیکس کے خاتمے کے لئے 32 کے مقابلے میں 39 ووٹ اس کے حق میں پڑے جو کہ سابق لیبر حکومت کی جانب سے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کی کوشش کے طور پر 2012ء سے بڑے ماحول آلودہ کرنے والے اداروں پر عائد کیا گیا تھا۔ –

تبصرے بند ہیں.