Latest National, International, Sports & Business News

آرمی میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آرمی چیف کے انتخاب کے عمل کو متنازع بنانا نہ ریاست پاکستان اور نہ ہی ادارے کے مفاد میں ہے،  پاک فوج آئین پاکستان کی بالادستی کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ پاک فوج کی سینئر قیادت کی اہلیت اور حب الوطنی دہائیوں پر محیط بے داغ، شاندار عسکری خدمات سے عیاں ہے، پاک فوج قوم کی سکیورٹی اور حفاظت کے لیے ہر روز جانیں قربان کر رہی ہے۔

تبصرے بند ہیں.