Latest National, International, Sports & Business News

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کا ایک اور احسن قدم

عوام الناس کی سہولت کے لیے محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی موبائل ایپ متعارف کرائی گئی ہے

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کا ایک اور احسن قدم
عوام الناس کی سہولت کے لیے محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی موبائل ایپ متعارف کرائی گئی ہے-


عوام الناس محکمہ کے متعلق شکایات اس موبائل ایپ پر آن لائن جمع کروا سکتے ہیں-
شکایات پر کاروائی کے متعلق آگاہی بھی اس موبائل ایپ کے ذریعے حاصل کی جا سکے گی-


یہ موبائل ایپ Android کے ساتھ ساتھ Iphone موبائل پر بھی کام کرے گی-
اس موبائل ایپ پر موصول ہونے والی شکایات پر کاروائی کا سلسلہ جاری ہے-


آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ اس موبائل ایپ کو متعارف کروانے کا مقصد نظام کی شفافیت اور عوامی شکایات کا بر وقت ازالہ ہے-

تبصرے بند ہیں.