آئندہ مالی سال معاشی ترقی کی شرح 4.2 فیصدرہنے کاامکان

کراچی:آئندہ مالی سال معاشی ترقی کی شرح 4.2 فیصدرہنے کاامکان ‘آئی ایم ایف دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال معاشی ترقی کی شرح 5.6 فیصدتھی،رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11.2 فیصدہونے کاامکان‘آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 10.5فیصدرہے گی،جاری کھاتوں کاخسارہ رواں مالی سال جی ڈی پی کا 5.3 فیصدہونے کاامکان ‘ آئندہ مالی سال کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.1 فیصدہونے کاامکان‘رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 4 فیصدرہنے کاامکان ہے۔

تبصرے بند ہیں.