Latest National, International, Sports & Business News

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین پوائنٹ کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا، ہنڈرڈ انڈیکس میں تین پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔

کراچی: () کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا تاہم فروخت کے دباؤ کی وجہ سے مارکیٹ میں جلد اتار چڑھاؤ شروع ہو گیا۔ سیمنٹ، ٹیلی کام اور پاور سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پچیس ہزار تین سو ستر پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چوبیس کروڑ تین لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.