Latest National, International, Sports & Business News

ہائی اوکٹین پٹرول پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری

حکومت نے ہائی اوکٹین پٹرول پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت خذانہ کے ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین پر 30 روپے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد تھی، آئی ایم ایف کی شرط پر ہائی اوکٹین پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع وزارت خزانہ کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ ہائی اوکٹین پر مکمل پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی شرح عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.