Latest National, International, Sports & Business News

کیوی کرکٹر ڈیرل میچل کی ٹیم میں واپسی کا امکان

کیوی کرکٹر ڈیرل میچل فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ نہیں کھیلے تھے

کیوی کرکٹر ڈیرل میچل فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ نہیں کھیلے تھے تاہم اب نیوزی لینڈ میڈیا نے ان کی ٹیم میں واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ڈیرل میچل نے پاکستان اوربنگلادیش کے خلاف تین ملکی سیریز کے میچز بھی نہیں کھیلے تھے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کل نیوزی لینڈ اور  افغانستان کا مقابلہ میلبرن میں ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.