Latest National, International, Sports & Business News

کراچی اسٹاک مارکیٹ: کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تین روز کی مندی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ پہلے سیشن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو ستتر پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کراچی:() کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا۔ سیمنٹ اور بنکنگ سیکٹر کے شیئرز میں ہونے والی خریداری سے مارکیٹ تیزی میں تبدیل ہو گئی۔ پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پچیس ہزار چھ سو چھپن پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر بارہ کروڑ چورانوے لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.