Latest National, International, Sports & Business News

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کب سنایاجائے گا‘الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کیلئے کازلسٹ جاری کردی ہے۔

تبصرے بند ہیں.