Latest National, International, Sports & Business News

پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے، نعمان اعجاز

لاہور (شوبزڈیسک)) اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ انہیں پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ انہیں پاگلوںسے دوستی کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ مصیبت میں کوئی سمجھ دار آدمی ساتھ نہیں دیتا۔انہوں نے کہا کہ وہ مانتے ہیں کہ وہ بھی ایک پاگل ہی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.