Latest National, International, Sports & Business News

ٹرمپ کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال

دوحہ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔خبر ایجنسی کے مطابق شیخ تمیم نے ٹرمپ سے کشیدگی کم کرنے اور تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔قطری امیری دیوان کے مطابق پاکستان کی قیادت میں سفارتی کوششوں کی حمایت کی توثیق کی گئی۔

تبصرے بند ہیں.