Latest National, International, Sports & Business News

ولیمسن نیوزی لینڈ کے پلیئر آف دی ایئر منتخب

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو نیوزی لینڈ کرکٹ ایوارڈ میں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔جمعرات کومنعقدہ نیوزی لینڈ کرکٹ ایوارڈ کی تقریب میں ولیمسن، راس ٹیلر، ٹرینٹ بولٹ اور کولن منرو نے سبھی بڑے ایوارڈ اپنے نام لئے۔ تقریب کے آغاز سے قبل کرائسٹ چرچ میں دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

تبصرے بند ہیں.