Latest National, International, Sports & Business News

وفاقی حکومت نے سی سی پی اولاہور غلام محمود ڈوگرکو معطل کردیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سی سی پی اولاہور غلام محمود ڈوگرکو معطل کردیا،گریڈ21کے پولیس افسرغلام محمودڈوگرکی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری کردیاگیا۔غلام محمود ڈوگرپر گورنرہاﺅس کوتحفظ دینے میں غفلت برتنے کا الزام ہے۔

تبصرے بند ہیں.