Latest National, International, Sports & Business News

وزیرداخلہ پنجاب نے عمران خان کے بیان کی تردید کردی

روالپنڈی:وزیرداخلہ پنجاب نے عمران خان کے بیان کی تردید کردی،اڈیالہ جیل کے دورہ کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم ڈوگرنے کہا ہے کہ شہبازگل سے ملاقات ہوئی ہے وہ بالکل ٹھیک ہےں‘شہبازگل کو برہنہ کرکے مارنے کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا،عمران خان سے ملوں گاان کو شہبازگل کی صحت سے متعلق بتاﺅں گا۔اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویومیں کہاتھا کہ شہبازگل کوبرہنہ کرکے تشددکانشانہ بنایاگیا ہے جو کہ ناقابل قبول ہے

تبصرے بند ہیں.