Latest National, International, Sports & Business News

وزیراعظم نے لطیف گیس فیلڈ خیرپور کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نوازشریف نےلطیف گیس فیلڈ خیرپور کا افتتاح کیا۔ ایوان وزیر اعظم میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی بھی شریک تھے۔ لطیف گیس فیلڈمیں آسٹریلین کمپنی او ایم وی شراکت دار ہے، یہاں سے پیداہونے والی گیس نیشنل گرڈ کا تین فیصد ہے، فیلڈ سےگیس سواں پروسیسنگ پلانٹ سےنیشنل گرڈمیں شامل ہوگی۔ فیلڈسے360 ملین کیوبک فٹ گیس روزانہ پیداہورہی ہے، لطیف گیس فیلڈ 2007 میں دریافت ہوئی تھی۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ لطیف گیس فیلڈسےگیس کےبحران پرقابوپانےمیں مدد ملےگی، دریافت ہونے والی گیس سےاربوں روپےکےزرمبادلہ کی بچت ہوگی،

تبصرے بند ہیں.