Latest National, International, Sports & Business News

مسجد اقصی میں پچاس سال سے کم عمر مسلمانوں کے داخلے پر پابندی

اسرائیل نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران پچاس سال سے کم عمر مردوں کے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی لگا دی۔

یروشلم: () اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ مسجد اقصی کے قریب سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اور پچاس سال سے کم عمر مردوں کے مسجد میں نماز جمعہ پر پابندی عائد کر دی۔ اسرائیلی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے ممکنہ جھڑپوں کے خطرے کی وجہ سے یہ پابندی لگائی گئی ہے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.