Latest National, International, Sports & Business News

محمد سلیمان خان نئے ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو تعینات

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کر دیا۔ان کی بطور ڈی جی آئی بی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر سلیمان خان اس سے پہلے کوآرڈینٹر نیکٹا کے عہدے پر خدمات انجام دے رہےتھےتاہم مہر خالد دادلک کو ڈاکٹر سلیمان کی جگہ نیکٹا کا نیا کوآرڈینٹر تعینات کر دیا گیاہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد جہانزیب خان کو سیکریٹری ایف بی آر تعینات کر دیا گیاجبکہ اس سے پہلے وہ سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔

تبصرے بند ہیں.