Latest National, International, Sports & Business News

متیرا نے گلوکارہ آئمہ بیگ کو موجودہ دور کی بہترین گلوکارہ قرار دیدیا

آئمہ بیگ نے مختصر عرصے میں اپنی پہچان اور مقام بنایا ہے ‘ اداکارہ کی گفتگو

لاہور( شوبزڈیسک) نامور اداکارہ متیرا نے گلوکارہ آئمہ بیگ کو موجودہ دور کی بہترین گلوکارہ قرار دیدیا۔ ایک انٹر ویو میں متیرا نے کہا کہ آج کے دور میں جتنی بھی گلوکارائیں ہیں ان میں آئمہ بیگ سب سے بہترین گلوکارہ ہے جنہوں نے مختصر عرصے میں اپنی پہچان اور مقام بنایا ہے ۔مجھے ذاتی طور پر آئمہ بیگ سے بڑی محبت ہے اورآنے والا دور آئمہ بیگ کا ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.