Latest National, International, Sports & Business News

عینی طاہرہ نے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کیلئے فارم ہائوس میں سیٹ لگانے کی تیاریاں شروع کر دیں

لاہور( شوبزڈیسک)اداکارہ گلوکارہ عینی طاہرہ نے اپنے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے لئے بیدیاں روڈ کے ایک فارم ہائوس پر سیٹ لگانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ مذکورہ گانے کی ویڈیو کی ریکارڈنگ 22ستمبر کو کی جائے گی جبکہ اس کے علاوہ لاہور کے دیگر مقامات پر بھی اس کی ریکارڈنگ کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.