Latest National, International, Sports & Business News

عمر اکمل کو دبئی کے نائٹ کلب جانے پر جرمانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کو دبئی کے نائٹ کلب میں جانے پر سزا سنا دی ۔عمر اکمل پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ایسا اقدام نہ کرنے کی تنبیہ بھی کی گئی ہے ۔واضح رہے کہ عمر اکمل چو تھے ون ڈے میچ کے بعد دبئی کے نائٹ کلب گئے تھے،انہوں نے اپنی ویڈیو بنا کر سوشل میڈ یا پر بھی شیئر کی تھی ،چوتھے ون ڈے میچ میں عمر اکمل نے صرف 7رنز بنائے تھے۔

تبصرے بند ہیں.