Latest National, International, Sports & Business News

عمران اسماعیل کی آواز میں پی ٹی آئی کا آفیشل گانا جاری

فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں سنگرز کو سپراسٹار قرار دیا

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹ پر گانے کی یوٹیوب ویڈیو کا لنک شیئر کیا۔

آفیشل  گانے میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، جواد کہلون اور شاہ زمان عالم کو گانا گاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو کے ساتھ شیئر کیے گئے کیپشن کے مطابق گانے کی لیرکس اور کمپوزیشن جواد کہلون کی ہے۔

فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں سنگرز کو سپراسٹار قرار دیا۔

تبصرے بند ہیں.