Latest National, International, Sports & Business News

عبدالقادر نے جوا کھیلنے پر اپنے بیٹے رحمان قادر کو عاق کردیا

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے جوا کھیلنے کے الزام میں گرفتار اپنے بیٹے عبد الرحمان قادر کو عاق کردیا ہے۔ کہ ناخلف بیٹے نے ان کا سر شرم سے جھکا دیا ہے، میرا رحمان قادر سے اب کوئی تعلق نہیں ہے اور جو کوئی بھی اس سے رابطہ رکھے گا وہ خود ذمہ دار ہو گا۔ واضح رہے کہ عبدالرحمان قادر کو گزشتہ روز پولیس نے جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کیا تھا جسے آج عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.