Latest National, International, Sports & Business News

شہداءہمارے ملک کا فخرہیں‘آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی لسبیلہ ہیلی کاپٹرہ حادثے کے شہداءکے اہل خانہ سے ملاقات‘میجرجنرل امجد حنیف اور میجر محمد طلحہ منان کے گھرآمد‘اہل خانہ سے تعزیت کی‘جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ شہداءہمارے ملک کا فخرہیں۔

تبصرے بند ہیں.