Latest National, International, Sports & Business News

شاہین شاہ آفریدی نے بولنگ کا آغاز کر دیا

شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے  بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  بھی شیئر کی گئی ہے۔

شاہین  ان دنوں ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں، فاسٹ بولر دائیں گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

قومی بولر جولائی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ نیدر لینڈزکے خلاف ون ڈے سیریز ، ایشیا کپ اور انگلینڈ کی خلاف ہوم سیریز نہیں کھیل سکے۔

تبصرے بند ہیں.