Latest National, International, Sports & Business News

سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے بڑھ گئی

عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے بڑھ گئی۔

کراچی: () سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت اکاون ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے اضافے سے تینتالیس ہزار سات سو چودہ روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک روز قبل سونے کے قیمت میں ساڑھے پانچ سو روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ چودہ ڈالر اضافے سے بارہ سو اڑتیس ڈالر فی اونس ہو گئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.