Latest National, International, Sports & Business News

بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک کردیا گیا

بھارتی میڈیا نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھارت میں بلاک کیے جانے کی تصدیق کی ہے

بھارتی میڈیا نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھارت میں بلاک کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا گیا ہےکہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کی وجہ سے بلاک کیاگیا ہے۔

بھارت میں ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک کیے جانے پر فوری طور پر پاکستانی حکام کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.