Latest National, International, Sports & Business News

بلاول بھٹو زرداری کا فواد چوہدری کو کرارا جواب، بے وقوف کہہ دیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا فواد چوہدری کو کرارا جواب، بے وقوف کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو زرداری نےبیان دیاکہ سندھو دریا ہی دریائے سندھ ہے،وادی سندھ کی تہذیب پورے پاکستان کی ہے،لفظ انڈس دراصل سندھو کی لاطینی شکل ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ جوانگریزی میں یونانی نام انڈوس کے ذریعے آیا،یہ یونانی نام فارسی زبان میں سندھو کے تلفظ سے لیا گیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.