Latest National, International, Sports & Business News

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے165روپے، زندہ برائلر مرغی6روپے اضافے سے114روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سے127روپے فی درجن رہی۔

تبصرے بند ہیں.