Latest National, International, Sports & Business News

ایلکس ہیلز کی دورہ پاکستان اور ورلڈ کپ کیلئے انگلش ٹیم میں واپسی

انگلش بورڈ نے ہیلز کو دورہ پاکستان اور ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔

ایلکس ہیلز کو جونی بیراسٹو کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے، جو انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ ایلکس ہیلز نے آخری مرتبہ 2019 مارچ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔

تبصرے بند ہیں.