Latest National, International, Sports & Business News

آزادکشمیر کا 75 واں یوم تاسیس آج منایا جا رہا ہے

24 اکتوبرکوکشمیریوں نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرکے اپنی ریاستی خودمختاری کا اعلان کیا تھا

24 اکتوبر ریاست جموں کشمیر کی انقلابی حکومت کا یوم تاسیس ہے،  اس روز کشمیریوں نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرکے اپنی ریاستی خودمختاری کا اعلان کیا تھا۔

آزاد کشمیر کے 75 ویں یوم تاسیس پر دارالحکومت میں نماز فجرکے بعد توپوں کی سلامی  بھی دی گئی۔

 

تبصرے بند ہیں.