Latest National, International, Sports & Business News

اثاثے ظاہر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بناناغیرقانونی قرار

اسلام آباد:ہائی کورٹ نے صرف اثاثے ظاہر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ دائر کرنے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے، جس کے تحت صرف اثاثے ظاہر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.