Latest National, International, Sports & Business News

سنگین غداری کیس ؛ پرویز مشرف 31 مارچ کو عدالت میں طلب

اسلام آباد: سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے 31 مارچ کو طلب کرلیا۔ جسٹس مظہرعالم میاں خیل کی سربراہی میں جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاورعلی پر مشتمل خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر وکیل استغاثہ نے کہا کہ آئین کے تحت ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر ہونا چاہیے، خصوصی عدالت کیس کو ملتوی کرے تو اس کی اسلام آباد: سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے 31 مارچ کو طلب کرلیا۔ جسٹس مظہرعالم میاں خیل کی سربراہی میں جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاورعلی پر مشتمل خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر وکیل استغاثہ نے کہا کہ آئین کے تحت ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر ہونا چاہیے، خصوصی عدالت کیس کو ملتوی کرے تو اس کی ٹھوس وجوہات ہونی چاہییں۔ پرویز مشرف خود نہیں بلکہ ان کے وکیل پیش ہوتے ہیں، گواہوں کے بیانات قلم بند ہوچکے ہیں اب پرویز مشرف کو طلب کیا جائے۔ ٹھوس وجوہات ہونی چاہییں۔ پرویز مشرف خود نہیں بلکہ ان کے وکیل پیش ہوتے ہیں، گواہوں کے بیانات قلم بند ہوچکے ہیں اب پرویز مشرف کو طلب کیا جائے۔

تبصرے بند ہیں.