Latest National, International, Sports & Business News

ہنڈرڈ انڈیکس 111 پوائنٹس اضافے سے 26862 پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی مندی کے بعد تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو گیارہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کراچی: () مارکیٹ کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا۔ فنانشل سروسز ، بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں ہونے والی خریداری سے مارکیٹ تیزی میں تبدیل ہو گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو گیارہ پوائنٹس اضافے سے چھبیس ہزار آٹھ سو باسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر ستائیس کروڑ تیرہ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.