Latest National, International, Sports & Business News

پنجاب کی ویمن ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ

پنجاب کی ویمن ہاکی ٹیم بھارتی پنجاب میں ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہو گئی ہیں۔

لاہور: ) بھارت میں شروع ہونے والے آل راجہ رنجیت سنگھ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے پنجاب کی ویمن ٹیم بھارت چلی گئی ہیں۔ خواتین ہاکی ٹیم واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوئیں۔ ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے بھارت میں شیڈول ہے۔ ٹیم منیجر اور کوچ کا کہنا تھا کہ کھلاڑی پرجوش ہیں اور ایونٹ جیت کر آئیں گی۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.