Latest National, International, Sports & Business News

وزیر اعظم نواز شریف آج حب میں پاکستان کی سب بڑی آئل ریفائنری کا افتتاح کرینگ

کراچی ()وزیر اعظم نواز شریف آج حب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کا افتتاح کرینگے۔

وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف آج جمعہ کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے قریب بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کا افتتاح کریں گے ۔ افتتاح کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کراچی کے ایک ہوٹل میں فیڈرل آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ –

تبصرے بند ہیں.