Latest National, International, Sports & Business News

نیلسن منڈیلا گالف چیمپئن شپ، جنوبی افریقہ کا گالفر فاتح

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کے نام سے منسوب گالف چیمپئن شپ کا انعقاد کرایا گیا۔ فاتح کھلاڑی کو منڈیلا کے مجسمے کی ٹرافی دی گئی۔

ڈربن: () جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں نیلسن منڈیلا کے نام سے منسوب گالف چیمپئن شپ شروع ہوئی جو تین مرحلوں پر مشتمل تھی۔ ٹورنامنٹ میں میزبان ملک کے علاوہ انگلینڈ اور سپین کے کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔ شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنیوالے میزبان ملک کے ( Dawie van der Walt) پہلی پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔ میزبان گالفر کو ٹائٹل جیتنے پر نیلسن منڈیلا کے مجسمے کی ٹرافی دی گئی۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.