Latest National, International, Sports & Business News

ملکی زرمبادلہ ذخائر پھر 8 ارب ڈالر سے بڑھ گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پھر آٹھ ارب ڈالر کی سطح سے بڑھ گئے۔ ایک ہفتے کے دوران دو کروڑ پینتیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

لاہور: ( اسٹیٹ بنک کے مطابق جنوری کے آخری ہفتے میں مرکزی بنک کے ذخائر چھپن لاکھ ڈالر اضافے سے تین ارب اٹھارہ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔ شیڈول بنکوں کے زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ اناسی لاکھ ڈالر اضافے سے چار ارب تراسی کروڑ ڈالر ہو گئے۔ بیرونی ادائیگیوں کے سبب گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر آٹھ ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آ گئے تھے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.