Latest National, International, Sports & Business News

عمران خان سے سکیورٹی واپس لینے پر تحریک انصاف کا احتجاج،جہانگیر ترین کا وزیر داخلہ کو خط

اسلام آباد()تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے عمران خان کی سیکورٹی واپس لینے پر وزیر داخلہ چودھری نثار کو خط لکھ دیا۔

جہانگیر ترین کی طرف سے وزیر داخلہ کے نام خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، انہیں دھمکیاں مل رہی ہیں۔ایسے موقع پر سیکورٹی واپس لینے پر حیرت ہوئی،خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزارت داخلہ تحریک انصاف کے سربراہ کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.