Latest National, International, Sports & Business News

جرمن چانسلر اینگلا مرکل کا دنیا کی بااثر خواتین میں پہلا نمبر

میگزین فوربز کی جاری کردہ فہرست کے مطابق دنیا کی سو بااثر خواتین کی میں جرمن چانسلر اینگلا مرکل مسلسل پانچویں بار پہلے نمبر پر ہیں۔

لندن: ) میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل مسلسل پانچویں بار پہلے نمبر پر ہیں۔ امریکا کی سابق خاتون اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن دوسرے نمبر پر آگئی ہیں گزشتہ برس وہ چھٹے نمبر پر تھیں۔ تیسرے نمبر پر مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا گیٹس آئیں۔ امریکی فیڈرل ریزرو کی چیئرمین جینٹ ییلن چوتھے اور جنرل موٹرز کی سی ای او میری بارا پانچویں نمبر پر آئیں۔ امریکی خاتون اول مشیل اوباما دسویں، ونفری اوپیرا بارہویں، اور بیونسے اکیسویں نمبر پر ہیں۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.