Latest National, International, Sports & Business News

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

اکستان سے شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم اس میچ کے ذریعے فارم میں واپس آنے کی کوشش کرے گی

اوول ( ) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میچ میں آج مدمقابل ہوں گی ۔ آسڑیلیا کے ایڈیلیڈ اوول سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ان ایکشن ہوں گی ۔ پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد آسٹریلوی ٹیم فارم میں آنے کی کوشش کرے گی ۔ جنوبی افریقہ کے کپتان نے بھی جین پال ڈومینی میں سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی 20 اور 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہے ۔ –

تبصرے بند ہیں.