کرکٹر آف دی ایئر، تینوں فارمیٹ میں پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکے

ئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے بہترین کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ تینوں فارمیٹ میں پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکے ۔۔۔

دبئی: () آئی سی سی ایوارڈز کے لیے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی 20 کے لیے بہترین کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے ۔ تینوں کیٹگری میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے لیے اے بی ڈویلئرز ، دھونی ، ویارات کوہلی ، ڈیل اسٹین ، اور ڈی کوک کو نامزد کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے مچل جانسن ، انجیلیو میتھوز ، کمارسنگاکارا ، ڈیوڈ وارنر کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ ٹی 20 انٹرنیشنل پرفارمنس آف دی ایئر کے لیے Aaron Finch،،،Alex Hales ، رنگانا ہیراتھ شارٹ لسٹ ہوئے ۔ آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کے لیے اے بی ڈویلیئرز ، مچل جونسن ،، Angelo Mathews اور کمار سنگاکارا کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔آئی سی سی کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ون ڈے ٹیم میں محمد حفیظ جگہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں کوئی پاکستانی پلیئر شامل نہیں ہے۔

تبصرے بند ہیں.