امریکا نے چینی شہریوں کے لیے ویزا میں توسیع کر د
امریکا نے چینی شہریوں کے لیے ویزا میں توسیع کر دی۔ وزیر خارجہ جان کیری نے دس چینی طلباء کو دس سال کے ویزے جاری کیے۔
بیجنگ: () ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن میٹنگ کے دوران امریکا اور چین کے درمیان مختلف معاہدے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما کے ساتھ چین آئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بیجنگ میں امریکی سفارتخانے میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی اور دس چینی طلباء کو امریکا کے دس سال کے ویزے جاری کیے۔ جان کیری کا کہنا تھا کہ امریکی شہری بھی چین کا دس سالہ ویزہ حاصل کر سکیں گے۔ نئی ویزا پالیسی کے تحت دونوں ممالک تجارت اور روز گار کے حصول کو فروغ دیں گے۔ –
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.